Umeed ki Ghanti Governor house | Mr. Muhammad Kamran Khan Tessori
کراچی والوں کے لیے امید کی گھنٹی لگ گئی، گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاﺅس پر لگی "امید کی گھنٹی" کا افتتاح کردیا ، کہا یہ گھنٹی بجا کر اب ہر سائل اپنی شکایت کر سکتا ہے ۔ رات بارہ سے صبح آٹھ بجے تک" امید کی گھنٹی" سائلین کے لیے دستیاب ہوگی ۔ عوام کی مشکلات کے پیش نظر "امید کی گھنٹی"لگانے کا قدم اٹھایا گیا ہے۔